top of page

میرا اردو اور پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ کام 

My work in Urdu and with the Pakistani community

امریکن یا آسٹریلین ہونے سے پہلے میں پاکستانی ہوں، اور پاکستانی کمیونٹی کی صحت کو بہتر سمجھنا اور بہتر کرنا میرے لیے ذاتی طور پر بہت اہم ہے۔ پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ میرا تحقیقی کام 2018 میں شروع ہوا جب میں نے جانز ہاپکنز یونیورسٹی کی فنڈنگ سے واٹر مینجمنٹ کے بارے میں ایک ہائی اسکول پروگرام بنایا۔ تب سے، میں نے نیویارک یونیورسٹی کے کئی تحقیقی مطالعات کے اردو ترجمے میں مدد کی ہے۔ "مسالہ" مطالعہ (پاکستانی اور بنگلہ دیشی کمیونٹی میں دل کی صحت پر ایک مطالعہ) کے کلینکل ریسرچ کوآرڈ ینیٹر کے طور پر ، میں نے اردو میں فلائر اور ویڈیوز بنائی ہیں۔ 

Before being American or Australian, I am Pakistani, and better understanding and improving the health of the Pakistani community is particularly important to me, even at personal level. My research work with the Pakistani community began in 2018 when I developed a high school program on water management with funding from Johns Hopkins University. Since then, I have assisted in the Urdu translation of several research studies at New York University. As the clinical research coordinator for the "MASALA" study (a study on heart health in Pakistani and Bangladeshi communities), I created flyers and videos in Urdu.

300916279_772313743853125_2985554149261874155_n.jpg
bottom of page